تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
عکس کے پار دیکھ سکتے ہو
ایک کو چار دیکھ سکتے ہو
ہجر کے داغ کیسے لگتے ہیں
کیا مرے یار دیکھ سکتے ہو؟
ربط ٹوٹے تو کیسا لگتا ہے
ہجر کی مار دیکھ سکتے ہو!
دیکھ سکتے ہو
0
33
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
دلوں کی رسم۔ محبت میں چاشنی نہ رہے
"ہمارے بعد یہ ممکن ہے زندگی نہ رہے"
تمہاری یاد کی ذہنوں میں سَلوٹیں تو رہیں
مگر وہ پیار۔محبت وہ عاشقی۔ نہ رہے!!
تمام رات ہی خوابوں کی دستکیں آئیں
مگر اِس آنکھ میں تھوڑی بھی تشنگی نہ رہے
تمہاری یاد کی سلوٹیں
0
35
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
ہم جہنم میں جلنے والے ہیں
ہم *"خرابوں"* میں چلنے والے ہیں
اِک تبسم کی روشنی دے کر
کہہ دیا لمحے مرنے والے ہیں
جسم جسموں میں ایک,,یکتا ہے
ہم وہی جسم تکنے والے ہیں
عرضی
0
35
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
یہ کون شب کا مقدر سنوارنے آیا
کسی کے ہاتھ میں یہ روشنی سی کیسی ہے
اخیر شب کو اجالے تلاش کرتے ہو
تمہارے ذہن میں یہ سرکشی سی کیسی ہے
نہ کوئی بات کی۔دل کی بھی بات دل میں رکھی
عجیب آدمی ہو۔ خامشی سی کیسی ہے
اندھیرے کا مقدر
0
46
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
ہوا کے رنگ ہیں کتنے کوئی خبر ہی نہیں
بدن میں انگ ہیں کتنے کوئی خبر ہی نہیں
تمہارے ساتھ تو اے یار اک زمانہ ہے
ہمارے سنگ ہیں کتنے کوئی خبر ہی نہیں
تُو روز چال بدلتا ہے مار دیتا ہے
تمہارے ڈھنگ ہیں کتنے کوئی خبر ہی نہیں
ہوا کے رنگ
0
24
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
نکھر گئی ہے یہ صورت گلاب کے جیسے
تو زُلف رُخ پہ گرا لو حجاب کے جیسے
وہ پاس ہوتا اُسے آنکھ میں چھپا لیتا
میں روز پڑھتا اُسے اِک کتاب کے جیسے
سنا ہے حُسن کی خیرات کرنے والے ہو
وہ آسماں سے جو گرتا ہے۔ آب کے جیسے
گلاب پر حجاب
0
37
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
زندگی کیسے کٹ رہی ہو گی
جن کی قسمت میں بے بسی ہو گی
ہر طرف شور اٹھ رہا ہو گا
جبکہ دل میں تو خامشی ہو گی
پہلے پہلے تو مسکراؤ گے
تم کو آخر میں برہمی ہو گی
خامشی۔برہمی۔ہر گھڑی
0
31
12 جون 2022
آزاد نظم
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
ہم نہ بھی ہوں وہ آنکھیں تو ہونگی
ہم کو جو دیکھتی ہیں چپکے سے
ساز ہونگے سماعتیں ہونگی
اُن کے سننے کو ہم نہیں ہونگے
حُسن ہو گا فقط نظاروں تک
حُسن والے تو نام کے ہونگے
دو آنکھیں یا سو آنکھیں
1
29
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
آنکھیں جب دُکھنے لگیں دید کہاں کی جائے
اس قدر شور ہے اَب عید کہاں کی جائے
حرف تو آئے گا پھر زیست کی تہ دستی پر
اور پھر مجھ سے بھی تنقید کہاں کی جائے
زندگی کچھ بھی نہیں موت کے بستر کے سوا
آپ کی مان لی تردید کہاں کی جائے
عید اور دید
0
37
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
اب جہاں زندگی دکھائی دے
ساتھ ہی اِک کمی دکھائی دے
شمّعِ غم بھی بجھ چلی ہے اب
کس کو اب روشنی دکھائی ہے
مجھ کو اِس روشنی سے شکوہ ہے
کیوں مجھے اِک وہی دکھائی دے
زندگی اور کمی
0
40
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
جبر کرتی ہے ناروا مجھ پر
زور رکھتی ہے زہر سا مجھ پر
زندگی کی تلاش کرتے ہوئے
زندگی ہو گئی سزا مجھ پر
اب میں تفصیل کیا بیان کروں
سانس لینا بھی ہے جفا مجھ پر
ستمگر
0
41
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
عشق کے ایک باب کی سی ہے
اِک مکمل کتاب کی سی ہے
اُس کی آنکھوں سے آرہی ہے جو
روشنی ماہتاب کی سی ہے
اُس کی سانسیں ہیں عطرِ خاص کوئی
پورا پورا گلاب کی سی ہے
رومانس
0
38
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
بسر کیا ہے مجھے تو انہی خیالوں نے
شعور و عقل میں آئے سبھی سوالوں نے
بھروسا کیسے میں کر کے آ گیا اُن پر
جنہیں خرید لیا تھا ترے نوالوں نے
قدم قدم کا مقدر کہ تیری راہ چلیں
ہمیں تو روک لیا تھا خراب حالوں نے
بسر ہونا
0
27
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
دل و دماغ پہ قدرت ہے تازگی ہے وہ
مرے خیال کی نُدرت ہے تازگی ہے وہ
یہ اک خیال مجھے موت سے قریب کرے
کہ دل میں درد کی شدت ہے تازگی ہے وہ
میں دیکھتا ہوں زمانے کو کتنی آنکھوں سے
مرے شعور میں جدت ہے تازگی ہے وہ
تازگی ہے وہ
0
46
12 جون 2022
نظم
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
آنکھ میں کرچیاں محبت کی
آخری سسکیاں محبت کی
آنکھ میں اشک تک نہیں باقی
ہائے تہہ دستیاں محبت کی
کتنے عہدو پماں کو توڑا ہے
ہائے خودّاریاں محبت کی
آخری سسکیاں محبت کی
0
85
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
زندگی سہہ گئے۔ مشیَّت ہے
کر لی تسلیم جو بھی قسمت ہے
اُس کی مرضی ہے ہم نے کیا کہنا
وہ جو کرتا ہے وہ شریعت ہے
کیسے تفریق دو میں کی جائے
جھوٹ اور سچ کی ایک ہئیت ہے
بنامِ انتظار
0
40
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
خیالِ خام کو تعبیر اِک نئی بخشی
وہ اک خیال جسے میں نے زندگی بخشی
نظر کو خواب دیے اور برہمی بخشی
پھر اُس کی یاد نے بھی آنکھ کو نمی بخشی
نسیمِ صبح چلی۔ جسمِ ناتواں لے کر
اُسی خیال نے پھر مجھ کو روشنی بخشی
خیال
0
52
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
وصل میں ہجر مانگتی ہو گی
یہ محبت تو سر پھری ہو گی
ختم آخر یہ دل لگی ہو گی
یہ محبت ہی آخری ہو گی
پھول آنگن میں کھل رہے ہونگے
ہجر کی آخری گھڑی ہو گی
وصال و ہجر
0
45
12 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
نکل کے آنکھ سے آنسو یہ موتیوں کی طرح
منا رہے ہیں محبت کی مات کا ماتم
ذرا سا دیکھ لو اِن کو بھی جن کی آنکھوں نے
بدن کی موت پہ رکھا ہے ذات کا ماتم
نہ دن نے ساتھ دیا اور نہ رات تھم پائی
تمام عمر رہا یونہی رات کا ماتم
ماتم
0
34
11 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
جاگنے کا تو بس بہانہ ہے
آنکھ کو خواب سے بچانا ہے
نیگیٹوٹی ہی نیگیٹوٹی ہے
یہ نئی سوچ آمرانہ ہے
بس یہ معیاد ختم ہو جائے
روح نے خود ہی چھوڑ جانا ہے
بہانہ
0
68
11 جون 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
اتنی آنکھوں میں صرف دو آنکھیں
مجھ کو بس چاہیے ہیں وہ آنکھیں
میں کسی طور بھی نہ مانوں گا
چاہے تم دس کہو یا سو آنکھیں
چاند تارے نہ کہکشاں مانگوں
بس کسی طرح لا کے دو آنکھیں
آنکھیں
1
38
21 مئی 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
لب کھلیں اور کچھ سنائی دے
مجھ کو بس تُو ہی تُو دکھائی دے
آنکھ کا کام ہی نہیں ہے یہاں
دل سے دیکھو تو کچھ دکھائی دے
مجھ کو سننا ہے خامشی کیا ہے
چپ رہو تم تو کچھ سنائی دے
لب کھلیں اور کچھ سنائی دے
1
52
17 مئی 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
بسر کیا ہے مجھے تو انہی خیالوں نے
شعور و عقل میں آئے سبھی سوالوں نے
بھروسا کیسے کر کے آ گیا اُن پر
جنہیں خرید لیا تھا ترے نوالوں نے
قدم قدم کا مقدر کہ تیری راہ چلیں
ہمیں تو روک لیا تھا خراب حالوں نے
بسر کیا ہے مجھے تو انہی خیالوں نے
1
30
4 مارچ 2022
رباعی
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
ایک دریا میں اضطراب کے ساتھ۔
بہہ گیا ہوں تمہارے خواب کے ساتھ۔
آنکھ سے ختم ہو گیا پانی۔
آگ دل کی بُجھی نہ آب کے ساتھ۔
ٹھیک ہے مُجھ سے کر لیا پٙردہ
خوب لگتی ہو تم حجاب کے ساتھ۔
ایک دریا میں اضطراب کے ساتھ
1
41
4 مارچ 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
اس طرح بات بدل لینے سے ۔
بات رہتی ہے جوں کا توں صاحب۔
غم میں ہوتی نہیں طلوعِ سحر۔
رات رہتی ہے جوں کا توں صاحب۔
ہم کو وہ لوگ،بھول جاتے ہیں ۔
بات رہتی ہے جوں کا توں صاحب۔
بات رہتی ہے جوں کا توں صاحب
1
46
4 مارچ 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
اداسی جب قریب آتی ہے
کئی یادیں یہ ساتھ لاتی ہے
چھین لیتی ہے آنکھ سے نیندیں
رات کو جاگنا سکھاتی ہے
آنکھ سے آنکھ تک کی بات ہے یہ
عشق ہونا تو حاد ثاتی ہے
اداسی جب قریب آتی ہے
1
62
4 مارچ 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
عجیب معجزہ دیکھا ہے خودنمائی کا۔
پہاڑ جیسے بنایا گیا ہو رائی کا۔
گلے ملے نہ ذرا دیر آنکھ نم کی ہے۔
تمہیں ذرا بھی سلیقہ نہیں جدائی کا۔
گھمالوں جتنا بھی آخر وہیں پہ ہوتا ہے۔
میرا خیال ہے کنگن تیری کلائی کا۔
عجیب معجزہ دیکھا ہے خودنمائی کا
1
88
4 مارچ 2022
غزل
Syed Hadi Hassan
@Hadi7212
ایک دریا میں اضطراب کے ساتھ۔
بہہ گیا ہوں تمھارے خواب کے ساتھ۔
آنکھ سے ختم ھو گیا پانی۔
آگ دل کی بُجھی نہ آب کے ساتھ۔
ٹھیک ہے مُجھ سے کر لیا پٙردہ
خوب لگتی ہو تم حجاب کے ساتھ۔
ایک دریا میں اضطراب کے ساتھ
1
29
معلومات