عروض سائٹ اے پی آئی




14 اگست، 2020

موبائل اور ڈیسکٹاپ اپلیکیشن ڈیولپرز کے لئے ویب اے پی آئی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ اے پی آی کے تین فنکشنز کے لئے یو آر آئیز درج ذیل ہیں:

URI

(تقطیع کے لئے)

https://aruuz.com/api/default/gettaqti

Parameters

text
value = "تقطیع کرنے کے لئے اشعار"

اس یو آر آئی کے ذریعے کئی اشعار کی تقطیع ایک ساتھ حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجے میں ہر ایک مصرعے کی تقطیع جتنی بحور پر منطبق ہو گئی، سب شامل ہوں گے۔ ان کو sort کرنا پروگرامر کے ذمہ داری ہے۔

مثال:

Example

https://aruuz.com/api/default/getTaqti/نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا \n کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا Note: \n or new line character may need to be converted to URL Encoding Reference (%0A).

نتیجہ:

Result (successful)

The result of this API call is in JSON format. [
{
"originalLine": "نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا",
"words": [
"نقش",
"فریادی",
"ہے",
"کس",
"کی",
"شوخیِ",
"تحریر",
"کا"
],
"codes": [
"=-",
"===",
"-",
"=",
"=",
"=-=",
"==-",
"="
],
"meterName": "رمل مثمن محذوف",
"feet": " فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن"
}
,
{
"originalLine":"کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا",
"words":
[
"کاغذی",
"ہے",
"پیرہن",
"ہر",
"پیکرِ",
"تصویر",
"کا"
],
"codes":
[
"=-=",
"=",
"=-=",
"=",
"=-=",
"==-",
"="
],
"meterName":"رمل مثمن محذوف",
"feet":"فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن "
}

]

Result (unsuccessful)

The result of this API call is in JSON format.
{
"Result":"ERROR",
"Message":"کوئی مانوس بحر نہیں ملی"
}

URI

(اصلاح کے لئے)

https://aruuz.com/api/default/getIslah

Parameters

text
value = "اصلاح کرنے کے لئے اشعار"

اس یو آر آئی کے ذریعے کئی اشعار کی ایک ساتھ اصلاح لی جا سکتی ہے۔ نتیجے میں صرف وہی بحر دکھائی جائے گی جو سب اشعار کی قریب ترین بحر ہو گی۔

مثال:

Example

https://aruuz.com/api/default/getislah/نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا \n کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا Note: \n or new line character may need to be converted to URL Encoding Reference (%0A).

نتیجہ:

Result (successful)

The result of this API call is in JSON format. [

{
"originalLine": "نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا",
"words":["نقش","فریادی","ہے","کس","کی","شوخی","تحریر","کا"],
"codes":["=-","===","-","=","=","=-","==-","="],
"islah":["=-","===","-","=","=","=-","==?-","="],
"error":[false,false,false,false,false,false,true,false],
"meterName":"رمل مثمن محذوف",
"feet":" فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن"
}

,

{
"originalLine":"کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا",
"words":["کاغذی","ہے","پیرہن","ہر","پیکرِ","تصویر","کا"],
"codes":["=-=","=","=-=","=","=-=","==-","="],
"islah":["=-=","=","=-=","=","=-=","==-","="],
"error":[false,false,false,false,false,false,false],
"meterName":"رمل مثمن محذوف",
"feet":" فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن"
}

]

Result (unsuccessful)

The result of this API call is in JSON format.
{
"Result":"ERROR",
"Message":"کوئی مانوس بحر نہیں ملی"
}

URI

(دوبارہ اصلاح کے لئے)

https://aruuz.com/api/default/getIslahOneLine

Parameters

text
value = "اصلاح کرنے کے لئے اشعار"
meter
value = "بحر کا نام، جس میں اصلاح مطلوب ہو"

اگر کسی مصرع کی تدوین کے بعد دوبارہ اصلاح حاصل کرنی ہو تو اس صورت میں اس یو آر آئی کا استعمال کریں۔ اس میں بحر کی تخصیص کرنا لازمی ہے۔

مثال:

Example

https://aruuz.com/api/default/getislahoneline/نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا&&meter=رمل مثمن محذوف

نتیجہ:

Result (successful)

The result of this API call is in JSON format.
{
"originalLine": "نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا",
"words":["نقش","فریادی","ہے","کس","کی","شوخی","تحریر","کا"],
"codes":["=-","===","-","=","=","=-","==-","="],
"islah":["=-","===","-","=","=","=-","==?-","="],
"error":[false,false,false,false,false,false,true,false],
"meterName":"رمل مثمن محذوف",
"feet":" فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن"
}

کلائنٹ کے لئے جاوا سکرپٹ:

Client side Javascript/JQuery (Valid for all the three URIs)

The client application would require the following javascipt code. Note that this code requires JQuery library.
var uri = 'https://www.aruuz.com/api/default/gettaqti/';
//use the uri suitable to the targetted functionality (Taqti, Islah, IslahOneLine)
var text = 'نقش فریادی ہے کس کی شوخیِ تحریر کا \n کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا'; //assign your own lines to the 'text' variable
var values = {
"text": text
};

$.ajax({
type: "GET",
data: values,
url: uri,
contentType: "application/json",
success: function (data) {
// Add your code here to handle the api call result contained in 'data' variable in JSON format as explained above.
}
});


5737
حب الوطنی نظم

آج کا یہ دن ہے کتنا جاں فروز و خوشگوار
جشن آزادی منایا جارہا ہے ساندار

ہند مکتی ہے گویا عید سب کے واسطے
یومِ آزادی ہے ہم کو سو بہاروں کی بہار

نغمہ ہائے عیش و عشرت گونجتے ہیں ہر طرف
مدتوں کے بعد آیا ہے یہ روز انتظار

بھول ہی سکتا نہیں زنہار یہ پندرہ اگست
جو نجات ہند کی ہے اک مقدس یادگار

آج ہم آزاد ہیں سارا وطن آزاد ہے
چشم عالم میں دوبالا ہو گیا اپنا وقار

ہم سے رونق ہے وطن کی ہم وطن کی جان ہیں
ملک جب جمہور ہے ہر فرد ہے اک تاجدار

اختلاف باہمی کو بھول جانا چاہیے
پیار اور الفت پہ ہے اپنی خوشی کا انحصار

راستوں کے پیچ و خم میں کھو نہیں سکتے کبھی
ایک ہے جب اپنی منزل ایک جب اپنی پکار

اے سعؔید اتنی تمنا ہے وطن پھولے پھلے
سرزمین ہند میں چھائی رہے ہر دم بہار

سعید رحمانی

0
زیشان صاحب،
آپ کا شکریہ کہ آپ نے شاعری سیکھنے والوں کو یہ سہولت فراہم کر کے عمدہ کام کیا ہے۔
مبارک اور نیک خواہشات۔

بہترین کام ہے لیکن کچھ خامیاں موجود ہیں جیسے
اب کہاں دور پیار ویار کا
اب تو بس دل جلائے جاتے
تقطیع اور اصلاح دونوں سیکشن شعر کا وزن درست بتا رہے ہیں لیکن شعر وزن میں نہیں

0
یہ سہولت ہم سیکھنے والوں کے لئے نعمت ہے۔
ہاں اساتذہ کا مقام اور ہے، انہیں شاید یہاں کچھ نہ ملے

0