Circle Image

ندیم احمد زیدی

@nadeemahmadz

nadeeahmadz

ایسے چھپ کے نہ تم دیکھو مجھ کو
ہم سے پیار بھی ہو سکتا ہے تجھ کو

0
1
جو ٹوٹ گیا وہ جو سپنا تھا ہی نی
جو چھوڑ گیا وہ کبھی اپنا تھا ہی نی

0
5
بیٹھا بیٹھا کھو جاتا ہوں تنہائی میں
مر جاتا ہوں اپنی ہی رسوائی میں

0
6
ایک دکھ تو بھرنے دے اے زندگی
کون سا ہم بھاگ رے ہیں زندگی

0
16
زیدی در اپنا ہی بہتر
کسی کا در کب تک زیدی جاں

0
8
جو اتنا رو رہا ہے
کسی کو کھو رہا ہے

0
10
سب کہتے ہیں خیال رکھوں زیدی اپنا
آج یہ تو بتا دے کوئی کیسے رکھتے ہیں

0
13
کچھ منزل ہی دکھ بھری ہوتی ہے زیدی جی
جو ہم کو تنہا ہی طے کرنی ہوتی ہے

0
20
اس کی تصویر مل گئی مجھ کو
غم کی تعبیر مل گئی مجھ کو

0
17
یہ کسی اور کی محبت ہے
یہ جو لاہور کی محبت ہے

0
19
دسمبر کبھی ہم بھی تم پے فدا تھے
مگر اب تو رستے بھی ہم سے جدا ہیں

0
16
بہت دور سے لوٹا ہوں
ابھی کچھ ستم باقی ہیں

0
16
دکھ ملے سکھ ملے جو ملے
زندگی ایک دن پھر ملے

0
17
اس کو خواہش تھی کھونے کی
ہم کو عادت تھی رونے کی

0
16
اے خدا ہی بتا التجا کیا کرو
زندگی ہم سے ہم زندگی سے خفا

0
18
صبر کرتے صبر کرتے ہم تو صابر ہو گئے ہیں
ظلم کرتے ظلم کرتے وہ تو جابر ہو گئے ہیں

0
26