| ہر مبصّر اور مقّرر کی زباں خاموش تھی |
| کارواں کا واعظِ شعلہ بیاں خاموش تھا |
| خُوں آلودہ دستِ حاکم تھا، جہاں خاموش تھا |
| تھے مقفّل لب زمیں کے، آسماں خاموش تھا |
| بہہ رہا تھا یہ یقناً رٙضوّیت والوں کا خُوں |
| خامشی تھی اس لئیے تھا حرّیت والوں کا خُوں |