حیدرؓ کی شجاعت کی علمدار ہے لبیک
خالدؓ کی چمکتی ہوئی تلوار ہے لبیک
بیعت کسی کافر کی نا ہوگی نا ہوئی ہے
تو شمر، تو شبیرؓ کا انکار ہے لبیک
حاکم کے مظالم سے جھکے گی نا دبے گی
اس دور کے عباس کی یلغار ہے لبیک
گر تو ہے خدا تو کئی موسیٰ بھی اٹھیں گے
فرعون کی اولاد کو للکار ہے لبیک
اجڑا تو نہیں دینِ محمدؐ کا گلستاں
آ دیکھ کہ کھِلتا ہوا گلزار ہے لبیک

0
1
144
جناب گذارش ہے کہ متنازعہ موضوعات پر کلام سے گریز کیجیے-
آپ اسکے حامی ہونگے مگر حکومت اور عوام کی اکثریت انہیں دہشت گرد سمجھتی ہے
اب اگر کوئ اسکی ہجو میں یہاں کلام پیش کرے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
آپ کیا یہ بحث یہاں شروع کرنا چاہیں گے؟ نہیں نا۔