دل عرصۂ دراز سے بے رنگ ہے مرا
موسم ہزار رنگ بدلتا رہے تو کیا ؟
بارش کی بوند بوند تو ٹپکی خوشی کے سنگ
لیکن کسی کا جسم پگھلتا رہے تو کیا ؟

0
50