| وہ جو کلیوں کو سکھاتا رہا کِھلنے کا ہنر |
| اس کو ہنستے ہوئے گلشن کی فضا ڈھونڈتی ہے |
| ایسا چہرہ تھا کہ بس چاند بھی شرما جائے |
| اس نشانی سے اسے خلقِ خدا ڈھونڈتی ہے |

معلومات