Circle Image

Saqi sarmast

@Saqi

نعتِ سرورِ کونینﷺ
ثنائے ربِّ دو عالم ہی ہے ثنا انﷺ کی
ہے ذات احمدﷺ و محمودﷺ و مصطفٰیﷺ ان کی
بھلا خدا کے سوا کس نے کی ثنا انﷺ کی
ہر ایک سورۃِ قرآں ہے والضحی ان کی
مثال کوئی کہاں لائے گا بھلا انﷺ کی

0
10
عرشِ بریں پہ لکھا شہِ دیںﷺ کا نام ہے
یہ ذاتﷺ وہ ہے جس پہ نبوت تمام ہے
لبریز دل میں عشقِ محمدﷺ کا جام ہے
سرکارﷺ کا کرم ہے کہ وصلِ دوام ہے
پھیلی ہوئی ہے شمعِ ہدایت کی روشنی
نورِ خدا سے چمکا یہ ماہِ تمامﷺ ہے

22
یہ ان کی نظر کا اثر دیکھتے ہیں
ہمیں آپ جو با ہنر دیکھتے ہیں
سدا اُن کے چہرے سے پاکر ضیائیں
چمکتے یہ شمس و قمر دیکھتے ہیں
کوئی مل ہی جائے گی تعبیر ہم کو
حسیں خواب جو رات بھر دیکھتے ہیں

0
40
غزل
زندگی کی ملے بہار مجھے
اپنا کرلے تُو میرے یار مجھے
بس تری دید کی ہی مستی کا
کاش مل جائے افتخار مجھے
اب سدا کے لئے مجھے رکھ لے

0
52
"درِ حسین سے جو فیض یاب ہو جائے"
زمانے بھر میں وہی کامیاب ہو جائے
علی کے لعل کی نسبت جسے ہوئی حاصل
وہ دینِ حق کا حسیں ماہتاب ہو جائے
ادا حسین کی دنیا میں جو بھی اپنائیں
خدا کا اس پہ کرم بے حساب ہو جائے

0
71
نعتِ سرور کونینﷺ
مجھ پہ سرکار عنایت کی نظر ہو جائے
عمر ساری مری طیبہ میں بسر ہو جائے
قلب معمور ہوا عشقِ نبی سے جس کا
ساری مخلوق کا وہ نورِ نظر ہو جائے
ہم پہ سرکارِ دو عالم کی نظر ہو جائے

0
69
میرےآقاﷺ پہ جو فدا ہوگا
جلوہ حق کا وہ دیکھتا ہوگا
بخت جس کا چمک گیا ہوگا
انﷺ کا دیدار پا رہا ہوگا
شبِ اسریٰ کو بلبلِ سدرہ
انﷺ کی رفتار دیکھتا ہوگا

58
چہرہ ہے ذی وقار آنکھوں میں
جلوہ ءِ کردگار آنکھوں میں
ہے نبی کا دیار آنکھوں میں
رحمتوں کی بہار آنکھوں میں
دید اُن کی کِیا کریں ہردم
ہے کہاں اختیار آنکھوں میں

0
91
چہرہ ءِ ذی وقار آنکھوں میں
رب کا ہے شاہ کار آنکھوں میں
ہے نبی کا دیار آنکھوں میں
زندگی کی بہار آنکھوں میں
دید اُن کی کِیا کریں دائم
ہے کہاں اختیار آنکھوں میں

0
47
چہرہ ءِ ذی وقار آنکھوں میں
رب کا ہے شاہ کار آنکھوں میں
ہے نبی کا دیار آنکھوں میں
زندگی کی بہار آنکھوں میں
دید اُن کی کِیا کریں دائم
ہے کہاں اختیار آنکھوں میں

0
47
چہرہ ءِ ذی وقار آنکھوں میں
رب کا ہے شاہ کار آنکھوں میں
ہے نبی کا دیار آنکھوں میں
زندگی کی بہار آنکھوں میں
دید اُن کی کِیا کریں دائم
ہے کہاں اختیار آنکھوں میں

0
98
شبِ معراج میں جانا نبی کا
بتاتا ہے جو ہے رتبہ نبی کا
ہے رتبہ کس قدر اعلیٰ نبی کا
ہے عرشِ حق پہ نقشِ پانبی کا
شبِ معراج قربِ خاص میں بھی
سوال امت کی خاطر تھا نبی کا

0
107
عرشِ بریں پہ آپ کی یہ شان دیکھئے
رب کا درود اُن پہ ہے ہر آن دیکھئے
ستر ہزار روز فرشتوں کی حاضری
جبریل در کے ہیں یہاں دربان دیکھئے
دنیا میں پل صراط پہ محشر میں ہر جگہ
سرکار نے کیا ہے کیا احسان دیکھئے

0
130
ہو ہم پہ کرم توُ بڑا رحمٰن ہے مولیٰ
بندوں پہ کرم کرنا تری شان ہے مولیٰ
رحمت کیوں تری ہوگئی انجان جہاں سے
آباد جہاں ہو گیا ویران ہے مولیٰ
غالب ہے غضب پر ترے رحمت مولیٰ تری رحمت
محبوب کا تیرے یہی فرمان ہے مولیٰ

0
60
یکجا کلام
ہو ہم پہ کرم تُو ہی تو رحمٰن ہے مولیٰ
محبوبﷺ کی امت یہ پریشان ہے مولیٰ
بندہ تو گنہ گار ہے رحمٰن ہے مولیٰ
بندوں پہ کرم کرنا تری شان ہے مولیٰ
رحمت کیوں تری ہوگئی انجان اب ہم سے

0
71
بحرِ ظلمات سے ہے اسے کیا غرض
نوری اوصاف سے بھر گیا آدمی
نورِ احمد کی اس میں جو برکات ہیں
حق کے انوار سے بھر گیا آدمی
ہے خلیفہ یہی یکتا رب کا ہوا
رتبہ اعلیٰ ہے سر کر گیا آدمی

0
80
آنا درِ حضور پہ روزانہ ہو گیا
فیضِ نگاہ آپ کا شاہانہ ہو گیا
میلادِ مصطفیٰ کا ہے فیضان ہر طرف
" روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا"
نورِ خدا کی شمع ہدایت کی ہیں ضیا
ہر اک نبی حضور کا پروانہ ہو گیا

0
79
آنا درِ حضور پہ روزانہ ہو گیا
فیضِ نگاہ آپ کا شاہانہ ہو گیا
دیکھا رُخِ حضور تو دیوانہ ہو گیا
دنیا و مافیا سے وہ بیگانہ ہو گیا
میلادِ مصطفیٰ کا ہے فیضان ہر طرف
روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا

0
208
آنا درِ حضور پہ روزانہ ہو گیا
فیضِ نگاہ آپ کا شاہانہ ہو گیا
دیکھا رُخِ حضور تو دیوانہ ہو گیا
دنیا و مافیا سے وہ بیگانہ ہو گیا
میلادِ مصطفیٰ کا ہے فیضان ہر طرف
روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا

0
53
آنا درِ حضور پہ روزانہ ہو گیا
فیضِ نگاہ آپ کا شاہانہ ہو گیا
دیکھا رُخِ حضور تو دیوانہ ہو گیا
دنیا و مافیا سے وہ بیگانہ ہو گیا
میلادِ مصطفیٰ کا ہے فیضان ہر طرف
روشن تمام کعبہ و بت خانہ ہو گیا

0
61
شکر کرتا ہوں رب کی نعمت پر
بخششِ شاہِ دیں کی مدحت پر
ناز ہرگز نہیں عبادت پر
بلکہ سرکار کی شفاعت پر
سر جھکا رب کی ہی عبادت پر
دل جھکا مصطفیٰ کی عظمت پر

0
68