Circle Image

Farman.110

@FARMAN.ZAKI

Farman Zaki

بیشک کے ہے رمضان شفاعت کا سفینہ
مومن کے لئے رحمتوں کا ہے یہ خزینہ
فرمانؔ کہوں کیسے میں رمضان مبارک
مولا علی کی ہے یہ شہادت کا مہینہ
فرمانؔ ذکی

0
1
48
فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
آپ کی زیارت کو ہیں یہ بے قرار آنکھیں
تھکتی ہیں کہاں کرتے کرتے انتظار آنکھیں
ابنِ عسکریؑ مولؑا وارثِ نبیؐ مولؑا
تین سو تیرہ میں کر دیجئے شمار آنکھیں
شاعر اہلبیت : فرمانؔ ذکی

33
(فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن)
گھر میں اللہ کے قتل حیدر ہوا
ابن ملجم نے کیسا ستم یہ کیا
بولے اصحاب حیدر قیامت ہے یہ
خون میں تر علی کا مصلہ ہوا
سر سے زینب کے بابا کا سایا اٹھا

0
362
(فاعلاتن مفاعلن فعلن)
قتل حیدرؑ ہے ہو گیا لوگو
ہے یہ جبریل کی صدا لوگو
باپ کی لاش پر ہے زینبؑ نے
رو کے نوحہ یہی کیا لوگو
ظلم حسنینؑ پر ہے یہ کیسا

0
143
جو نہ ظلم و جبر کے آگے جھکا ہو
کوئی ایسا ہم کو لشکر تو دکھائو
عاشقان حیدر کرار کو تم
خامنہ ای جیسا رہبر تو دکھائو
فرمان ذکی

0
42
مشکیزہ اب رہتا ہے دیکھو علم کے ساتھ
عباس (ع) کے وفا کی کوئی انتہا نہیں
دو واسطہ سکینہ(س) کا عباس جری کو
ایماں ہے میرا ہوگی کبھی رد دعا نہیں
شاعر اہلبیت : فرمانؔ ذکی

0
81
یہی تو ہے میرا عقیدہ سکینہ (س)
ہے قرآن تیرا قصیدہ سکینہ (س)
جو چاہو وہ مانگو نہ ہوگی دعا رد
ہے فرمانؔ تیرا وسیلہ سکینہ (س)
✒فرمانؔ ذکی

0
450
جہاں ظلم و ستم مزید ہوتا ہے
وہاں کا حکمران یزید ہوتا ہے
بتاتے ہیں دنیا کو اٹھا کہ لاشے ہم
حسین پے مرنا شہید ہوتا ہے
✒️ازقلم : فرمان ذکی
#Stop_Shia_Killin

59
نوحہ
بمناسبت شہادت امام محمد باقر علیہ السلام
میت پے یہ باقرؑ کی زہرا کا تھا نوحہ
امت نے رسالت کا دیا کیسا یہ صلہ
مسموم کا جنازا یثرب سے اُٹھا ہے
سادات پے یہ کیسی امت نے کی جفا

0
65
خالق کی خاص ہے یہ عنایت غدیر کی
واجب ہر ایک پر ہے اطاعت غدیر کی
سنت ہے مصطفےؐ کی یہ سنت غدیر کی
ہے مومنو پے فرض حفاظت غدیر کی
کیا ہے اسی سے جان لو عضمت غدیر کی
قرآن کر رہا ہے تلاوت غدیر کی

0
73
خالق کی خاص ہے یہ عنایت غدیر کی
واجب ہر ایک پر ہے اطاعت غدیر کی
سنت ہے مصطفےؐ کی یہ سنت غدیر کی
ہے مومنو پے فرض حفاظت غدیر کی
کیا ہے اسی سے جان لو عضمت غدیر کی
قرآن کر رہا ہے تلاوت غدیر کی

41
نعتِ مصطفیٰ ﷺ
آٶ ہم بزمِ نبی آج سجائیں لوگو
ہر طرف نور کی شمع کو جلائیں لوگو
لائیں ہیں دہر میں تشریف آج پیارے نبی
نعت سرکار کی ہم سب کو سنائیں لوگو
پائیگا دل ہمارا چین بڑھا یثرب میں

95
وہ زین العباء ہے ، وہ زین العباء ہے
رہا جسکے سجدوں پہ نازاں خدا ہے
زمیں سے فلک تک یہ جو روشنی ہے
زمانے میں آیا دوبارہ علی ہے
کہ سجدوں کو جس نے منور کیا ہے
ہے جس کے سبب سے یہ اسلام باقی

135
بغض حیدر سے رکھنا بری بات ہے
دور حیدر سے رہنا بری بات ہے
مرد وہ ہے جو میداں میں جم کے لڑے
ڈر کے یوں بھاگ جانا بری بات ہے
ماتمِ شہہ پے فتوہ لگاتے ہو تم
غار میں بھی تو رونا بری بات ہے

148