فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
آپ کی زیارت کو ہیں یہ بے قرار آنکھیں
تھکتی ہیں کہاں کرتے کرتے انتظار آنکھیں
ابنِ عسکریؑ مولؑا وارثِ نبیؐ مولؑا
تین سو تیرہ میں کر دیجئے شمار آنکھیں
شاعر اہلبیت : فرمانؔ ذکی

33