نوحہ |
بمناسبت شہادت امام محمد باقر علیہ السلام |
میت پے یہ باقرؑ کی زہرا کا تھا نوحہ |
امت نے رسالت کا دیا کیسا یہ صلہ |
مسموم کا جنازا یثرب سے اُٹھا ہے |
سادات پے یہ کیسی امت نے کی جفا |
زیرِ لحد ہیں روتے عابد بھی یہ کہکے |
رخصت ہو ا جہان سے میرا بھی لاڈلا |
جعفر ؑ یتیم کرکے کیا تم کو ملا ہے |
تابوت سے رونے کی آنے لگی سدا |
مغموم انبیاء ہیں باقر ؑکے سوگ میں |
فرمان شہہ کا ماتم گھر گھر میں ہے بپا |
شاعر اہلبیت ۔ فرمان ذکی |
معلومات