تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Zahid Niaz
@ZahidNiaz
12 اپریل 2025
غزل
Zahid Niaz
@ZahidNiaz
ریت پر جب گرایا جاتا ہے
پتھروں سے دبایا جاتا ہے
ھاتھ پاؤں جکڑ کے صحرا میں
یوں پسینہ بہایا جاتا ہے
دشت میں جسم جل رہا ہےگو
جشن دل میں منایا جاتا ہے
حضرت بلال ابنِ رباح رضی اللہ عنہ
0
6 اپریل 2025
غزل
Zahid Niaz
@ZahidNiaz
زمیں پر قدم جب جماتا ہے لٹَُّو
نئے رنگ کیا کیا دکھاتا ہے لٹَُّو
تھرکتا ہے جب پیچ کھاتا ہے لٹَُّو
وجود اپنا سارا ہلاتا ہے لٹَُّو
دلوں کو رجھاتا رلاتا ہے لٹَُّو
تماشے بڑے ہی رچاتا ہے لٹَُّو
سرگزشتِ حیات ۰۰۰
0
7
6 اپریل 2025
غزل
Zahid Niaz
@ZahidNiaz
بت اٹھا کر طاق میں قرآں رکھا
یوں توبہ کر شرک سے ، ایماں رکھا
ہو حکمت زیادہ اس سے اور کیا
ہر وضع کے روگ کا درماں رکھا
رنگ ظاہر کا ہے باطن سے جدا
گھر سجایا، دل مگر ویراں رکھا
قرآن ۰۰۰
0
6
6 اپریل 2025
غزل
Zahid Niaz
@ZahidNiaz
بے حسی کی انتہا جو ہو گئی ہے
قوم پوری گہری نیند اب سو گئی ہے
اب ہوا قیشن کی کچھ ایسی چلی
سادگی کچھ حُسن اپنا کھو گئی ہے
جب چلا ہر سُو ریاکاری کا جادو
بیج نفرت کا وہ گہرا بو گئی ہے
سرگزشتِ حیات ۰۰۰
0
6
معلومات