تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
khusroferoze
@khusroferoze
25 اگست 2020
رباعی
khusroferoze
@khusroferoze
"مری معصوم شہ بانو!"
وفا کیا چیز ہے
عشق و محبت کس کو کہتے ہیں !
نہ وہ لیلیٰ ہے اب زندہ
نہ وہ مجنوں لقب زندہ !
یہ سب اگلے زمانے کے
نظم : مری معصوم شہ بانو
0
123
25 اگست 2020
رباعی
khusroferoze
@khusroferoze
"راحت اندوری کی وفات پر تعزیتی اشعار"
قالب بدل گیا، نیا لے کر جنم گیا
اک مستقل وجود جہانِ عدم گیا
دنیائے عارضی کی ہوئیں کلفتیں ہوا
دل میں بسائےخواہشِ باغِ ارم گیا
کرتا رہا رقم وہ حکایاتِ من و تو
تعزیتی اشعار راحت اندوری مرحوم کے لیے
1
848
25 اگست 2020
رباعی
khusroferoze
@khusroferoze
* غزل *
شیریں و فرہاد و خسرو اور جوئے شیر، خواب
داستانِ لیلیٰ مجنوں، قیس، رانجھا ہیر، خواب
نیند سے بوجھل ہیں پلکیں اور ہیں تحریر خواب
جانے کیا دکھلائیں، دیکھیں صبح دم، تعبیر، خواب
ہر ورق پڑھتی رہیں آنکھیں کتابِ ہجر کا
غزل
0
1
84
25 اگست 2020
رباعی
khusroferoze
@khusroferoze
* غزل *
شیریں و فرہاد و خسرو اور جوئے شیر، خواب
داستانِ لیلیٰ مجنوں، قیس، رانجھا ہیر، خواب
نیند سے بوجھل ہیں پلکیں اور ہیں تحریر خواب
جانے کیا دکھلائیں، دیکھیں صبح دم، تعبیر، خواب
ہر ورق پڑھتی رہیں آنکھیں کتابِ ہجر کا
غزل
0
19
معلومات