| ہم نے پھولوں کو ہواؤں سے اُلجھتے دیکھا |
| بجلیوں سے کبھی طوفانوں سے لڑتے دیکھا |
| بادِ باران اورِ طوفانِ تو گزرے لیکن |
| پھول کو اپنی جگہ پھر بھی مہکتے دیکھا |

معلومات