پاگل ہوں جو دنیا میں وفا ڈھونڈ رہا ہوں
کانٹوں میں میں پھولوں کی ادا ڈھونڈ رہا ہوں
پھرتا ہوں ہواؤں میں، فضاؤں میں کبھی میں
معلوم نہیں مجھ کو کہ کیا ڈھونڈ رہا ہوں

2
29
واہ کیا کہنے۔
عرض کیا ہے کہ
فقط پھول الفت کے بانٹۓ ہیں میں نے
مگر خار بدلے میں پائے ہیں کیا کیا
عادل

سبحان اللہ