| یوں زندگی کو خود پہ ہی زنداں کیے رہے |
| ہر شب کو خود پہ ہم شبِ ہجراں کیے رہے |
| خود کو کہیں پہ رکھ کے بھلایا تمام عمر |
| ہم اپنی خواہشات کو قرباں کیے رہے |

معلومات