بعد میں چاہیے نہیں کچھ بھی
یہ ضرورت نہیں رہے گی پھر
بعد میں سانس ٹوٹ جائے گی
وقت کی ریل چھوٹ جائے گی
بعد میں عمر بیت جائے گی
بعد میں موت جیت جائے گی

1
20
ایک تلخ حقیقت بجا فرمایا

0