| حضورﷺ ہم آخری تو امت ہیں، آئیں، آئیں ملیں تو ہم سے
|
| حضورﷺ اب غم کی ہیں گئی چھا گھٹائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
|
| حضورﷺ ہم کو تمنا ہے پاس آپﷺ ہم کو بٹھائیں اپنے
|
| حضورﷺ اُس دور کو ہمیں تو سنائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
|
| حضورﷺ دیکھیں غلام حاضر ہیں آپﷺ آئیں ملیں تو ہم سے
|
| عبادتیں ہوں قبول چہرہ دکھائیں، آئیں ملیں تو ہم سے
|
|
|