| سب ہیں نشانے پہ سب کو تیر لگے گا |
| تیرا عدو تجھ کو تیرا پیر لگے گا |
| مانگو اللہ سے کہ دیگا وہ سب کچھ |
| دل کے خیالات میں ضمیر لگے گا |
| جنگجو لڑتے ہیں جنگ میں یوں تو لیکن |
| جس کو دعا نا لگی حقیر لگے گا |
| تجھ کو تو تھا شوق تجھ کو ملتی یوں دولت |
| زندگی روئے گی جب امیر لگے گا |
| قیس کے قصے سناتے ہیں بڑوں کو ہم |
| کہتے ہیں ایسے تو وہ فقیر لگے گا |
معلومات