تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
Raffay hassan
@Raffay12
4 مارچ 2022
رباعی
Raffay hassan
@Raffay12
وہ ادائیں وہ ہنسی پھر وہ لٹانا دل کا
رشک آتا ہے ہمیں ایسے گنوانا دل کا
اپنی باتوں سے وہ پروانہ بجھانا دل کا
پھر بھی بے وجہ اُسی طرف یہ جانا دل کا
تھا لکھا عشق میں قدرت پہ نہ آنا دل کا
مجھ کو مقسوم تھا کوچے میں بسانا دل کا
" دل کا "
0
38
30 دسمبر 2021
غزل
Raffay hassan
@Raffay12
قربِ جاناں کا ہے ثمر کچھ کچھ
ہیں بے خود آنکھ ، دل ، جگر کچھ کچھ
وا خَمِ زلف ہیں اُدھر کچھ کچھ
دم مرا نکلے ہے اِدھر کچھ کچھ
دیکھا سیلاب سا بیاباں میں
یعنی آیا ہمیں نظر کچھ کچھ
"کچھ کچھ"
0
46
معلومات