| نکالیں کیسے صورت اب بھلا ہم |
| کی حل کوئی نظر آتا نہیں ہے |
| یوں باتیں تو سبھی کرتے ہے لیکن |
| ضرورت پر کوئی آتا نہیں ہے |
| مسلسل ایک جیسا کیوں رہوں میں |
| ہیاں پر کوئی یوں رہتا نہیں ہے |
| بے تکلف بتا کے راتیں سب |
| پر تکلف کلام کیسے ہے |
| جھوٹ گر بولتے نہیں ہو تم |
| عشق کا احتمام کیسے ہے |
| ہے شریفوں میں آپ کی گنتی |
| یہ سبھی تین جھام کیسے ہے |