| یاد رکھ سکتا ہوں اور دل میں بسا سکتا ہوں | 
| ہے مرا حق کہ میں تمکو بھی مٹا سکتا ہوں | 
| دل اگر تیرا نہ سمجھے تو نہ سمجھے چاہے | 
| عشق کرتے ہوے میں خاک میں جا سکتا ہوں | 

معلومات