کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین
چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین
بحر

5
6683

اشعار کی تقطیع

تقطیع دکھائیں
بیشک

0
واہ واہ واہ نہایت عمدہ قطع

0
سبھی مدهوش مسلماں كو دیئے هوش حسین
نبی کے اور علی كے هیں قبا پوش حسین
اماں میں لیتے ہیں تو دیتے ہیں وہ حق ایماں
جوش کو جوش میں لاتا ہے فقد جوش حسین

0
خوب!

0
ٹیسٹ

0