| کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین |
| چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسین |
| انسان کو بیدار تو ہو لینے دو |
| ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین |
بحر
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات