| ایک غم ہو تو ذرا رونے سے فرصت پاؤں |
| ایک دکھ ہو تو اسے صبر کے داماں میں چھپاؤں |
| رنج اتنے ہیں مری جان سنبھالوں کیسے |
| ایک ہی دل میں جگہ اتنی کہاں سے لاؤں |
| چاک دامن پہ کہاں فخر کیا ہے میں نے |
| شہر میں ہے ہی مگر کون کہ ملنے جاؤں |
| ایک غم ہو تو ذرا رونے سے فرصت پاؤں |
| ایک دکھ ہو تو اسے صبر کے داماں میں چھپاؤں |
| رنج اتنے ہیں مری جان سنبھالوں کیسے |
| ایک ہی دل میں جگہ اتنی کہاں سے لاؤں |
| چاک دامن پہ کہاں فخر کیا ہے میں نے |
| شہر میں ہے ہی مگر کون کہ ملنے جاؤں |
معلومات