اب ہوتی بھی نہیں ہے وہاں کی خبر ہمیں
وہ دورِ عاشقی تھا جب الہام ہوتے تھے
تم بات جن کی کر رہے ہو میں بتاتا ہوں
وہ لوگ بھی انا میں ہی ناکام ہوتے تھے
کامران

0
5