آ ہی جائے گی سمجھ میں تم کو قربانی کی روح
ذبحِ اسماعیل کا احساس تو پیدا کرو

0
7