| خود کو خود کی نظر سے دیکھا کریں |
| چاند کو اپنے گھر سے دیکھا کریں |
| آئینے میں تو دیکھا ہے کئ بار |
| پر کبھی تو ادھر سے دیکھا کریں |
| یہ نظر زندگی بدلتی ہے |
| جس کو دیکھیں ہنر سے دیکھا کریں |
| آپ تو ہر طرف سے دلکش ہو |
| آپ کو ہم کدھر سے دیکھا کریں |
| نور شیر |
| خود کو خود کی نظر سے دیکھا کریں |
| چاند کو اپنے گھر سے دیکھا کریں |
| آئینے میں تو دیکھا ہے کئ بار |
| پر کبھی تو ادھر سے دیکھا کریں |
| یہ نظر زندگی بدلتی ہے |
| جس کو دیکھیں ہنر سے دیکھا کریں |
| آپ تو ہر طرف سے دلکش ہو |
| آپ کو ہم کدھر سے دیکھا کریں |
| نور شیر |
معلومات