جیسے مایوس ہو رہے ہیں ہم
دل میں ایسے ٹھہر رہی ہے امید
ایسے مایوسیوں کے عالم میں
زینہ زینہ اتر رہی ہے امید

0
3