کہنے کی جو ہو کرتے ہیں بات، وصی
سینے میں ہم رکھتے ہیں جذبات، وصی
شاعری سے تیری یہ سیکھا ہے میں نے
واہ! لگتی ہے درد کی خیرات، وصی

0