| دل سے ایسے کمال ہو جاتے ہیں |
| ہم عشق میں یرغمال ہو جاتے ہیں |
| یہ تُم بھی کیسی نظروں سے تکتے ہو |
| آئینے تک گُلال ہو جاتے ہیں |
| فیصل ملک |
| دل سے ایسے کمال ہو جاتے ہیں |
| ہم عشق میں یرغمال ہو جاتے ہیں |
| یہ تُم بھی کیسی نظروں سے تکتے ہو |
| آئینے تک گُلال ہو جاتے ہیں |
| فیصل ملک |
معلومات