میں ہوں ، تم ہو |
پھر کیوں گم ہو |
سو جاؤں تو |
کہتی قُم ہو |
کر کے شکوہ |
اب گُم سُم ہو |
میرے بچوں |
کی تمُ ام ہو |
سیدھی ہو پر |
کس کی دُم ہو |
میں ہوں ، تم ہو |
پھر کیوں گم ہو |
سو جاؤں تو |
کہتی قُم ہو |
کر کے شکوہ |
اب گُم سُم ہو |
میرے بچوں |
کی تمُ ام ہو |
سیدھی ہو پر |
کس کی دُم ہو |
معلومات