سخت ہوتی بہت ہے خدا کی پکڑ
جو ہے کرتی ختم ہر قسم کی اکڑ
پیڑ جھکتا نہیں ہے جو طوفان میں
ٹوٹ جاتا ہے وہ چاہے گہری ہو جڑ

0
2