اک جنتِ نظر ہے شنی وار پیٹھ میں
خوشبو کی رہگزر ہے شنی وار پیٹھ میں
آگے جہاں سے موڑ ہے اس مقام پر
اک ماہ روٗ کا گھر ہے شنی وار پیٹھ میں
مشفق تری نگاہ کسے ڈھونڈتی ہے اب
وہ اب کہاں ادھر ہے شنی وار پیٹھ میں

2
48
شنی وار پیٹھ کیا ہوتا ہے ؟

0
یہ شہر سولاپور کے ایک علاقے کا نام ہے

0