دل میں تیرے رہ رہا ہوں
غم بھی تیرے سہ رہا ہوں
تو ہی میری زندگی ہے
سب سے میں یہ کہہ رہا ہوں
شہر تیرا چھوڑ کر بھی
شہر تیرے رہ رہا ہوں
آنکھ میری تربتر ہے
مثل آنسو بہہ رہا ہوں
غم جو میرے بھی نہیں ہیں
غم میں وہ بھی سہ رہا ہوں
GMKHAN

0
13