| عشق میں جھوٹ سُنانا نہیں آیا مجھ کو |
| بھول کو اپنی چھپانا نہیں آیا مجھ کو |
| تھا گُزر اُس کا مری راہ سے ہو کر لیکن |
| ہے محبت یہ بتانا نہیں آیا مجھ کو |
| عشق میں جھوٹ سُنانا نہیں آیا مجھ کو |
| بھول کو اپنی چھپانا نہیں آیا مجھ کو |
| تھا گُزر اُس کا مری راہ سے ہو کر لیکن |
| ہے محبت یہ بتانا نہیں آیا مجھ کو |
معلومات