| وہ چاہتا نہیں ہے کہ امن و امان ہو |
| دونوں طرف دلوں میں محبت جوان ہو |
| ہےفکر بس یہی اسے کرسی بچی رہے |
| ہوتا ہے گر تباہ تو ہندوستان ہو |
| وہ چاہتا نہیں ہے کہ امن و امان ہو |
| دونوں طرف دلوں میں محبت جوان ہو |
| ہےفکر بس یہی اسے کرسی بچی رہے |
| ہوتا ہے گر تباہ تو ہندوستان ہو |
معلومات