| یہ کس نے کہہ دیا تم سے |
| دسمبر اب نہیں برسا |
| ذرا دل جھانک کر دیکھو |
| دسمبر کھل کے برسا ہے |
| کسی کی یاد کو لے کر |
| کسی فریاد کو لے کر |
| کہیں آنکھوں کے نالے سے |
| دسمبر کھل کے برسا ہے |
| یہ کس نے کہہ دیا تم سے |
| دسمبر اب نہیں برسا |
| ذرا دل جھانک کر دیکھو |
| دسمبر کھل کے برسا ہے |
| کسی کی یاد کو لے کر |
| کسی فریاد کو لے کر |
| کہیں آنکھوں کے نالے سے |
| دسمبر کھل کے برسا ہے |
معلومات