اب میں بچھڑا تو میری دید کو ترسے گی تُو
چاہِ یوسف ہوں پہ کنعان نہیں آؤں گا
محمد اویس قرنی

3
24
جناب یہ "چاہے یوسف " کا کیا مطلب ہوا؟
ہم نے تو چاہِ یوسف پڑھا تھا جس کا مطلب ہوتا ہے "یوسف کا کنواں"
چاہ فارسی میں کنوئیں کو کہتے ہیں -
یعنی وہ کنواں جس میں یوسف علیہالسلام کو پھینکا گیا تھا

اگرچہ

0
معذرت کے ساتھ ناچیز سے لکھنے میں غلطی ہو گئی

0