| مے کدے سے دوستی ہے مَے سے تجھ کو بَیر ہے |
| شیخ صاحب چھوڑئے کعبہ نہیں یہ دَیر ہے |
| بے سبب ابلیس کو کیوں کوستے رہتے ہیں لوگ |
| آج بھی ہر گھر میں ہے کس نے کہا وہ غیر ہے |
| ظلم و جبر و جَور پر بھی گنگ ہو منصف اگر |
| کیسے کہہ دوں مَیں کہ سب اچھّا ہے سب کچھ خیر ہے |

معلومات