| کبھی خود کو کبھی دل کو جلا کر رکھ لیا ہم نے |
| عمر ساری یہی اک کام ہی کر کے جیا ہم نے |
| اگر چاہوں نہیں ہوتا گلہ مجھ سے نہیں ہوتا |
| زمانے نے ہمیں جیسے کہا ویسے کیا ہم نے |

معلومات