| ہم ہیں اہلِ اردو ہم کو تم سلیقے سے بلانا |
| بھوک سے جو ڈرتے ہوں ان کو خدا سے کیا ڈرانا |
| آج تم سے جسم کا کرنے لگا ہوں اک تقاضا |
| میں بھی ہمت کرتا ہوں تم سوچ لو کوئی بہانہ |
| ہر زمانے میں محبت کا بھرم رکھا ہے ہم نے |
| ہجر بھی کاٹا ہے ہم نے ساتھ اس کے فی زمانہ |
| نور شیر |
معلومات