| ○ ضرورت ○ |
| ہمارے دل کے طالب ہو؟ |
| تو پھر بس اتنا بتلا دو |
| ضرورت ہے یا چاہت ہے؟ |
| سیانے لوگ کہتے ہیں |
| ضرورت پوری ہونے پر |
| طلب باقی نہیں رہتی |
| کہ دل جس کا بھی بھر جائے |
| کھلونا توڑ دیتا ہے |
| ○ ضرورت ○ |
| ہمارے دل کے طالب ہو؟ |
| تو پھر بس اتنا بتلا دو |
| ضرورت ہے یا چاہت ہے؟ |
| سیانے لوگ کہتے ہیں |
| ضرورت پوری ہونے پر |
| طلب باقی نہیں رہتی |
| کہ دل جس کا بھی بھر جائے |
| کھلونا توڑ دیتا ہے |
معلومات