دنیا میں رائج ہے جنگل کا قانون
سب انسانی معاہدے ہو چکے ہیں مدفون
کمزوروں کا دنیا میں ہوتا ہے استحصال
ساہوکار لٹیرے بن چکے ہیں قارون

0
1