جنگل کی اس آگ میں اپنا شیشم راکھ ہوا
شیشم بھی وہ جس سے اب تابوت بنانا تھا

0
7