| پرانے دور کے اندازے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے افسانے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے میخانے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے ہنگامے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے شکرانے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے ظہرانے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے دیوانے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے مستانے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے بت خانے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے غم خانے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے دوگانے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے بیگانے نام کے نہیں ہیں اب |
| پرانے دور کے پاجامے کام کے نہیں ہیں اب |
| جدید دور کے جرمانے نام کے نہیں ہیں اب |
معلومات