| بھارت کے آسماں پر شاہینوں کا تھا غلبہ |
| بھارت کی سرزمیں پر رافیلوں کا تھا ملبہ |
| اڑتے رہیں گے شاہیں گرتے رہیں گے کوے |
| کشمیر پر ہے جب تک ہندوستاں کا قبضہ |
| بھارت کے آسماں پر شاہینوں کا تھا غلبہ |
| بھارت کی سرزمیں پر رافیلوں کا تھا ملبہ |
| اڑتے رہیں گے شاہیں گرتے رہیں گے کوے |
| کشمیر پر ہے جب تک ہندوستاں کا قبضہ |
معلومات