| نعمت ہے اس کی اس کا ہی احسان آپ ہیں |
| ہیں آپ میرے بھائی مری جان آپ ہیں |
| دو دوست مجھ کو سب سے زیادہ عزیز ہیں |
| اشفاق پہلے آپ کہ عرفان آپ ہیں |
| نعمت ہے اس کی اس کا ہی احسان آپ ہیں |
| ہیں آپ میرے بھائی مری جان آپ ہیں |
| دو دوست مجھ کو سب سے زیادہ عزیز ہیں |
| اشفاق پہلے آپ کہ عرفان آپ ہیں |
معلومات