کسی کی جو بیٹی سہے ظلم چُپ
اسے فتح مندی نہ سمجھو ذرا
مقدر جو پلٹا کبھی کھائے گا
تو آتی ہے اپنے ہی گھر سے صدا

0
4