میں دل سے پریشان ہوں دل مجھ سے پریشاں
یہ دیکھ کہ سارا ہی جہاں مجھ پہ ہے حیراں
سورج کی تپش سے ہی ہوا چاند ہے روشن
ہے بیش بہا ماہ تو کیوں شمس ہے ارزاں
ہمت کرو جینے کی ابھی عہد ہے باقی
گل روگ لگا بیٹھ گئی کس کا ہو جاناں

3
100
بہت خوبصورت ! تھوڑا نکھارنے کی حاجت ہے ۔

ابھی شروعات ہے انشاللہ مزید خوبصورت تخلیقات پیش نظر کروں گی

ضرور۔۔!! ہمیں انتظار رہے گا

0